400 سال پرانی ’ویمپائر‘ کا چہرہ کیسا تھا؟ سوئیڈش سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے 400 سال قبل دفن کیے جانے والی پولش ویمپائر کا چہرہ دوبارہ بنا لیا۔
عجیب و غریب مخلوق نمودار، شہری پریشان آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غیر آبی مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
کیا آپ اسٹیپلر میں چھپی اس خفیہ سیٹنگ کے بارے میں جانتے ہیں؟ اسٹیپلر ایک ایسی چیز ہے جسے لگ بھگ ہر فرد ہی کاغذات کو ایک جگہ اکٹھا رکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
رتن ٹاٹا کی 10 ہزار کروڑ کی وصیت سامنے آ گئی بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال کے کئی روز بعد ان کی وصیت سامنے آ گئی۔
شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ کیا؟ اہم تحقیق سامنے آگئی شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔
یورپ کی تباہی سے متعلق باباوانگا کی خوفناک پیشگوئیاں اپنی خوفناک پیشگوئیوں سے مشہور بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی مزید خطرناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔
دیوار پر چپکے کیلے میں ایسا کیا ہے جس کی قیمت 15 لاکھ ڈالرز ہے؟ 2019 میں جب ایک دیوار سے چپکے کیلے ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوئے تو سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے تھے۔
کیا آپ ابلے ہوئے انڈوں کو آسانی سے چھیلنے کے حیران کن طریقے جانتے ہیں؟ ابلے ہوئے انڈے کو ہاتھ میں پکڑنا ہی کافی مشکل لگتا ہے یا کم از کم اسے چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے۔