عام طور پر کارپوریٹ ملازمین خود کو کام کے بوجھ تلے دبا ہوا محسوس کرتے ہیں اور عموماً چھٹیاں نہ ملنے کی شکایت کرتے ہیں تاہم ایک بھارتی کمپنی کے ملازمین کو ایسی کوئی شکایت نہیں ہے۔
بیٹیوں کی شادی پر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہےکہ انہیں قیمتی تحائف اور سامان دیا جائے لیکن دنیا میں کچھ واقعات ایسے بھی سامنے آئے جس میں شادی کے تحائف دیکھنے والے خود حیرت کی تصویر بن گئے۔