مردہ قرار دیا گیا شخص اپنی ہی یادگاری تقریب میں پہنچ گیا بھارتی ریاست گجرات میں مردہ قرار دیا گیا شخص جب اپنی ہی یاد میں منعقد تقریب میں پہنچا تو اہل خانہ و دیگر کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا۔
بال کیوں کٹوائے؟ امریکی شہری نے گرل فرینڈ کو قتل کردیا امریکا میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو بال کٹوانے پر چاقو کا وار کرکے قتل کردیا۔
24 گھنٹے تک سمندر میں بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا ایک بحری جہاز میں کام کرنے والا شخص سمندر میں گر کر 24 گھنٹوں تک پانی میں بہنے کے باوجود خوش قسمتی سے زندہ بچنے میں کامیاب ہوگیا۔
پہلے مرغی آئی یا انڈہ؟ جواب مل گیا عرصے سے ایک سوال مباحثے کا باعث بنا ہوا ہے اور وہ ہے کہ انڈہ پہلے آیا یا مرغی؟
پینگوئن نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا، مگر کیسے؟ ایک پینگوئن نے انٹار کٹیکا سے مغربی آسٹریلیا تک کا سفر سمندر میں تیر کر طے کیا اور سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔
رشتے سے انکار پر لڑکے نے کیا کیا؟ ساہیوال کے نواحی گاؤں 90 سکس آر میں ایک لڑکے گھر میں گھس کر 16 سالہ لڑکی کو تیزاب پلا دیا۔
طلاق کی خوشی کا جشن، وائرل ویڈیو پرعوامی ردعمل سامنے آگیا پاکستانی لڑکی نے اپنی طلاق کا جشن منایا اور طلاق کی خوشی میں کیک کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس پر شدید عوامی ردعمل سامنے آرہا ہے۔
وہ کون سے جانور ہیں جو زلزے کی آہٹ بھانپ لیتے ہیں؟ جب بھی کوئی قدرتی آفت آنے والی ہوتی ہے تو عموماً کچھ جانوروں میں بے چینی شروع ہوجاتی ہے وہ دوڑتے اور پریشان ہوتے نظر آتے ہیں۔