چارجنگ پورٹ میں پانی؟ چند منٹوں میں نکالنے کا طریقہ جانیے
آپ چاہے جتنی بھی احتیاط کریں، مگر فون کے گرنے کا خطرہ ہمیشہ موجود ہوتا ہے یا اس پر پانی گر جاتا ہے۔ اچھی خبر تو یہ ہے کہ پانی گرنے سے ڈیوائس فوری طور پر خراب نہیں ہوتی بلکہ بروقت اقدام کرکے آپ اسے بچا سکتے ہیں۔