خون میچ نہ ہونے کا خدشہ ختم، سائنسدانوں نے یونیورسل گردے بنا دیے

گردے کی پیوندکاری کے شعبے میں ایک شاندار پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سائنس دانوں نے ایسا ’’یونیورسل‘‘ گردہ تیار کر لیا ہے جو کسی بھی مریض کو لگایا جا سکتا ہے، چاہے اس کا خون کسی بھی گروپ سے تعلق رکھتا ہو۔ اس ایجاد سے ہزاروں مریضوں کے لیے…

اے ٹی ایم میں پیسے پھنس جائیں تو کیا کریں؟

آج کل کے حالات میں لوگ کیش کے بجائے اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر کہیں بھی مشین سے رقم نکال لیتے ہیں۔ سٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کے بعد اب سرعام کیش لے کر چلنا خطرناک ہو گیا ہے، اس لیے…

میٹا میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ختم کرنے کا اعلان

میٹا کی جانب سے میک او ایس اور ونڈوز کے لیے میسنجر ایپ کو شٹ ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ اب ان ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سسٹمز کو استعمال کرنے والے صارفین میسنجر کو فیس بک یا میسنجر کی اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرسکیں گے۔

انتہائی جدید روبوٹ تیارجو چلنے، اڑنے اور ڈرائیونگ کی صلاحیتیں رکھتا ہے

کیلیفورنیا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (کالٹیک) نے ابوظہبی میں ٹیکنالوجی انوویشن انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے ایک انقلابی روبوٹک نظام کی نقاب کشائی کی ہے جو چلنے، اڑنے اور ڈرائیونگ کو ایک ہی ڈیوائس میں یکجا کرتا ہے۔ اس روبوٹ کو "ایکس ون" کا نام دیا گیا ہے، جو اپنی نوعیت…

انسٹاگرام نے کم عمرصارفین کے لیے نئی سخت پابندیاں متعارف کرادیں

انسٹاگرام نے کم عمر صارفین کی حفاظت کے لیے اپنے پلیٹ فارم پر پابندیوں کو مزید سخت کردیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے صارفین کے لیے انسٹاگرام پر نئے اور سخت قوانین متعارف کرائے جا رہے ہیں، تاکہ انہیں نامناسب مواد سے…
صفحہ 5 کا 865