اب گھر بیٹھ کر آسانی سے کمائیں، یوٹیوب نے خوشخبری سنا دی
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا ہے۔ نیویارک میں منعقدہ ایونٹ "میڈ آن یوٹیوب" کے دوران کمپنی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم سے کمائی کے نئے مواقع کا اعلان کیا۔