مارک زکربرگ نے فیس بک کے بانی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
مارک زکربرگ نامی ایک شہری نے فیس بک کے بانی، مارک زکربرگ، کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ مدعی، جو خود ایک وکیل ہیں اور امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھتے ہیں، نے میٹا کی کمپنی فیس بک کے خلاف یہ قانونی کارروائی شروع کی ہے۔