سپرمون کیا ہے؟ اور پاکستان میں پہلی بار کب نظر آئے گا؟
اکتوبر کے مہینے میں چاند کے شائقین کے لیے کچھ خاص ہونے والا ہے کیونکہ اس ماہ کا مکمل چاند زمین کے قریب ترین ہوگا، جسے سپر مون کہا جائے گا۔ جب چاند زمین کے قریب ہوتا ہے تو وہ معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے، اور…