فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حوصلہ افزا انکشاف کیا اور بتایا ہے کہ وطن عزیز کے آئی ٹی شعبے میں فری لانسروں کی تعداد’’ 23لاکھ‘‘ ہو گئی اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون کی نئی سیریز 17 لانچ کرچکا ہے لیکن اگر آپ آئی فون 17 کے نئے فون خرید چکے یا خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو جان لیں کہ آئی فون کی اس نئی سیریز میں ایپل انٹیلی جنس(AI) فیچر میں بگ کی اطلاعات ہیں۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وفاقی اتھارٹی برائے شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی (آئی سی پی) نے 29 ستمبر بروز پیر، یو اے ای میں داخلے کے ویزا قوانین میں نئی ترامیم اور اضافے کا اعلان کر دیا۔
ایپل نے ابھی حال ہی میں آئی فون 17 سیریز متعارف کرائی ہے، لیکن کمپنی کی توجہ اب اپنے اگلے بڑے پراڈکٹ لائن پر مرکوز ہو چکی ہے۔ اس بار توجہ میکس پر ہے، اور یہ اشارے مل رہے ہیں کہ ’ایم 5 پروسیسر‘ سے لیس پہلا ’میک بُک پرو‘…
اب چیٹ جی پی ٹی صارفین کے سوتے وقت بھی کام کرے گا اوپن اے آئی اپنے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جو صارفین کے سوتے وقت بھی کام کرے گا۔
لاہور ہائیکورٹ نے نیٹ فلیکس، ایمازون پرائم ویڈیو اور دیگر آن لائن کانٹینٹ ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کے معاملے پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے اس حوالے سے دائر درخواست خارج کر دی ہے۔