کیا شاہین شاہ آفریدی کپتانی کے فرائض نبھا پائیں گے؟
کیا کپتانی کی تبدیلی سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں واقعی بہتری آئے گی؟ پی سی بی نے غیر یقینی صورتحال کے دوران محمد رضوان کو ون ڈے کی کپتانی سے ہٹا کر شاہین آفریدی کو یہ مشکل ذمہ داری سونپ دی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا جارح…