اتوار کے روز کراچ میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسمبلی اس بل کی منظوری دے گی انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی وزیر مستعفی ہونا چاہتا ہے تو اُسے اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کرنا چاہیے۔
بشیر قریشی کے قتل کا کیس داخل نہ ہونے اور سندھ میں دوہرے مکانی نظام کے خلاف جئے سندھ قومی محاذ اور سندھ بچائو کمیٹی میں شامل تنظیموں اور جماعتوں کی کال پر سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال رہی۔
اتوار کے روز کراچ میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسمبلی اس بل کی منظوری دے گی انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی وزیر مستعفی ہونا چاہتا ہے تو اُسے اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کرنا چاہیے۔
شہر قائد کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہیں رک سکا، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا، پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کو لگام ڈالنے میں ناکام ہیں۔