کراچی کے علاقے منگھو پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق منگھوپیر میں نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار ایک شخص پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 45 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت شاہجہاں…
خیرپور میرس میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ سے سات افراد کے جاں بحق ہونے پر ضلع بھر میں مکمل ہڑتال ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں پانچ روزہ سوگ کے اعلان کے بعد، تما م سیاسی سرگرمیاں معطل ہیں.
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیاری میں رینجرز اور گینگ وار ملزمان کے درمیان جھڑپ میں ایک گینگ وار ملز م ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔