وزیر اعلیٰ پنجاب کی بیٹی کا کسی نے نوٹس نہیں لیا : وحیدہ شاہ

 ٹنڈو آدم میں ضمنی الیکشن کے دوران پریذاٗڈنگ آفیسر کو تھپڑ مارنے والی پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ نے کہا ہے کہ ان کے ایک تھپڑ کی گونج سال بعد بھی میڈیا میں سنائی جا رہی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی بیٹی نے غریب بیکری والے سے جو…

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا، پشاور کی جامع مسجد قاسم علی خان نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے پر عیدالاضحیٰ ستائیس اکتوبر کو منانے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، تاجر سمیت مزید 5 افراد قتل

کراچی میں قتل و غارت گری اور بوری بند لاشوں کے ملنے کا سلسلہ جاری ہے. شہر میں ٹمبر مارکیٹ کے تاجر سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا گیا ۔شہر قائد میں دہشت گردی عروج پر ہے شہریوں میں عدم تحفظ دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ لیاری جہان آباد میں…
صفحہ 1180 کا 1183