جاپان گورنمنٹ کے اعلی افسران اور سفارتی حکام نے خیر مقدم کیا - جاپان میں متعین پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے پنجاب کے وفد کو خوش آمدید کہا- جاپان میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کے استقبال کے لیے موجود تھی