سیالکوٹ حادثہ, پانچ افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کلو وال روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی پر سوار پانچ افراد جارہے تھے کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی۔ ٹرالی کے نیچے دب کرپانچوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔ لاشوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی

install suchtv android app on google app store