پشاور ہائی کورٹ: لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت

پشاور ہائی کورٹ فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق گیارہ درخواستوں پر سماعت،عدالت نے محکمہ داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

درخواستوں پر سماعت جسٹس نعیم انور نے کی ۔

عدالت نے صوبائی حکومت کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور پولیس فوکل پرسن عدالت میں پیش ہوئے۔

install suchtv android app on google app store