ڈسکہ میں آخری لاپتہ نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیزواقارب سمیت سیاسی ،سماجی شخصیات اور سول شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نوجوان عبداللہ کا کی لاش ایکس روز بعد ملی تھی ۔سوات حادثے کے آخری نوجوان عبداللہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔
افسوس ناک حادثے میں عبداللہ اس کی والدہ، دو بہنوں سمیت خاندان کے دس افراد دنیا فانی سے کوچ کرگئے تھے