کیس ٹائٹل میں نام کی غلطی، علی امین گنڈا پور کے وکیل نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے کیس ٹائٹل میں نام غلط اور غیر مناسب انداز میں درج کرنے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو خط ارسال کیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ کے پاسپورٹ سے متعلق دائر درخواست کی رسید پر رِٹ برانچ نے نام…