صوبے میں بڑھتی ہوئی الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت، چارجنگ اسٹیشنز کی تیاری

خیبرپختونخوا میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر صوبائی حکومت نے جدید چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور موٹروے اور بڑے شہروں میں عالمی معیار کے چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔
صفحہ 9 کا 555