خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9 دہشت گرد ہلاک خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو شدت پسند مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے.
خیبر ایجنسی, سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9 دہشت گرد ہلاک خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو شدت پسند مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے
ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار،پشاورمیں آج عید منائی گئی ملک میں ہر سال دو عیدیں منانے کی روایت کو ختم کرنے کیلئے میڈیا حکومت اور علماء نے ہر ممکن کوشش کی لیکن خیبر پختونخواکے بعض علاقوں آج عید منا کر نئی مثال قائم کردی گئی ۔
سوات : مکان کی چھت گرنے سے خاتون، 4بچے جاں بحق سوات کی تحصیل کبل میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت، چاربچے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دوافراد بھی زخمی ہوگئے۔
خیبر ایجنسی: مارٹر گولا گرنے سے چار مزدور جاں بحق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں کارخانے پر مارٹر گولا گرنے سے چار مزدور دم توڑ گئے۔ جبکہ دہشت گرد جنگجو بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔
خیبر ایجنسی, مارٹر گولا گرنے سے چار مزدور جاں بحق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں کارخانے پر مارٹر گولا گرنے سے چار مزدور دم توڑ گئے۔ جبکہ دہشت گرد جنگجو بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔
بنوں : زیادہ مزدوری کا لالچ دے کر 25 مزدوروں اغوا کرلیا گیا بنوں …بنوں سے زیادہ مزدوری کا لالچ دیکر 25 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔
اپر اورکزئی میں دو گروپوں میں تصادم،6 شدت پسند ہلاک پشاور… اپراورکزئی ایجنسی میں عسکریت پسندوں کے دو گروپوں میں تصادم میں 6 شدت پسند ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔