پشاور ہائیکورٹ : وزیر اعلیٰ کے پی کےکو گرفتار نہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار نہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری کا کیس نمٹا دیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد قتل اور 2 زخمی

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لغاری گیٹ کے سامنے واقع خادم گھی ایجنسی پر تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کینٹ مصالحتی کمیٹی کے رکن اور گھی ایجنسی کے ڈیلر رانا محمد اسلم اور منشی ملک…

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور ہائیکورٹ نے سینیئر سول جج اسلام اباد کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اداروں کو اس کی گرفتاری سے روک دیا اور درخواست گزار کو ہدایت کی کہ کل منگل کے روز متعلقہ عدالت میں پیش ہوں۔

پشاورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمرایوب کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا

اپوزیشن لیڈر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے پر نوٹس بھیجنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا، درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس خورشید اقبال نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے اثاثے ظاہر نہ…
صفحہ 20 کا 555