خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ بلدیات کے تمام مالی امور ڈیجٹل نظام پر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ تمام ٹی ایم اوز کو عملدرآمد کے لئے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد کے مالی اسکینڈل کا سراغ پرتگال میں لگ گیا لہٰذا اس اسکینڈل کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں کیونکہ پنجاب کے عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ پہلے لندن اور اب پرتگال…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہر قدم اٹھایا۔ مجبور نہ کیا جائے کہ کشمیر پر آخری اور فیصلہ کن جنگ لڑیں، مسئلہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل قراردادوں پر عمل کیاجائے۔