آزاد جموں و کشمیر کی عدالت عالیہ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ضلعی کوٹہ سسٹم کو ختم کر دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ 2023 کے بعد تمام سرکاری آسامیاں اوپن میرٹ پر مشتہر کی جائیں گی تاکہ شفاف اور مساوی مواقع کو یقینی بنایا جا سکے۔
آزادکشمیر میں شدید بارشوں کے پیش نظر تعلیمی ادارے دو روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اور 16 اگست کو آزادکشمیر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس دن کی تاریخی، نظریاتی اور عسکری اہمیت کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں قیامِ پاکستان کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی…