مسلم لیگ (ن) کا کشمیری حکومت سے علیحدگی کا اعلان
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے، لیکن مسلم لیگ (ن) کسی نئی حکومت…