محکمہ موسمیات نے سکردو کے بارش و موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے 27 جولائی 2025 سے 31 جولائی 2025 کے دوران میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیاہے۔
سکردو انتظامیہ نے اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں سیلاب، در یائی کناد، شاہرا ہوں کے بند ہونے کا امکان ہے جبکہ اہم شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈ ینگ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔