گلگت: اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق گلگت میں اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئی۔
گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے گاؤں گبر سے تعلق رکھنے والے دو سالہ بچے مزمل کے پولیو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
سکردو میں لینڈ سلائیڈنگ، غیرملکی خاتون ہلاک سکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک غیرملکی خاتون ہلاک جبکہ دوغیرملکی سیاح سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔
گلگت بلتستان: شدید برفباری، متعدد رابطہ سڑکیں بند ماہ مقدس کے آغاز کے ساتھ ہی ہنزہ ،اسکردو، دیامر،لوئر دیر، ایبٹ آباد ،مری اور گلیات میں شدید برفباری ہوئی جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔
گلگت: تیز رفتار گاڑی نے 4 طالبات کو کچل دیا گلگت کے علاقے بسین میں اسکول جانے کے لیے فٹ پاتھ پر کھڑی 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا۔
وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی۔
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔