گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل یقینی بنائی جائے گی، بوبر گاؤں میں…
صفحہ 9 کا 116