مسلم لیگ ن کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف لاہور سے لندن کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف لاہور سے لندن کیلئے روانہ فائل فوٹو مسلم لیگ ن کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف لاہور سے لندن کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔

خاندانی ذرائع کےمطابق نوازشریف غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کےذریعے لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوئے ، نوازشریف کا لندن میں قیام تقریبا دو ہفتےطویل ہونےکا امکان ہے،نواز شریف لندن میں اپنا معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔

سابق وزیراعظم نےچندروزقبل پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسزمیں اپنا چیک اپ بھی کروایا تھا،نواز شریف کوپٹھوں میں دردکی شکایت سامنے آئی تھی اس سےقبل نواز شریف رواں سال جون میں لندن گئے تھے۔

install suchtv android app on google app store