جشنِ آزادی اور حق کی فتح کے موقع پر اسلام آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کےلئے تیاریا جاری ہیں ۔
اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی جیت کا جشن منانے کےلئے کل عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔
عدالت کو یقین دہانی کرا دی گئی ڈپٹی کمشنر نے تعطیل کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔