اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس فائل فوٹو اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

 اسلام آباد, پشاور اورایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات، پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔

install suchtv android app on google app store