آئی ایس پی آر سمرانٹرنشپ 2025 کے طلباء کا یادگارِ شہداء کا دورہ، پھول چڑھائے اور دعا کی

آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ دو ہزار پچیس کے طلباء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا۔ فائل فوٹو آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ دو ہزار پچیس کے طلباء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ دو ہزار پچیس کے طلباء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا۔ طلباء نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کی، طلباء کی نم آنکھوں نے عقیدت کے دیپ جلائے۔

طلباء نے آرمی میوزیم اور انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا بھی دورہ کیا۔

میوزیم میں رکھے نایاب اور تاریخی ہتھیار و آلات دیکھ کر طلباء محضوض ہوئے۔

پاک فوج عوام سے ہے اور عوام پاک فوج سے ، طلباء کا نعرہ۔

install suchtv android app on google app store