اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا حکم

  • اپ ڈیٹ:
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا حکم فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 30 دن میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا اور کہاکہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواستوں پر سماعت کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں منظور کرتے ہوئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 30 دن میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا اور کہاکہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ کمیشن کو اگر مزید وقت چاہیے ہو تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔

install suchtv android app on google app store