غزہ کیلئے پاکستانی فوج بھیجنے کا معاملہ زیرِ غور ہے جلد فیصلہ سامنے آئے گا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں پاکستانی افواج کی ممکنہ تعیناتی پر غور ضرور کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ان کے مطابق یہ معاملہ ابھی ’’زیرِ عمل‘‘ ہے اور کسی بھی فیصلے سے پہلے پارلیمنٹ،…

افغانستان مذاکرات ناکام؛ پاکستان نے دہشتگردوں اور حامیوں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ چار روزہ مذاکرات کے اختتام پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ بات چیت کے دوران کوئی قابلِ عمل حل سامنے نہیں آیا۔ عطا تارڑ…

ہم قرض پر قرض نہیں لے سکتے، کیونکہ قرض سے ملک کی معیشت ٹوٹ جاتی ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس کے سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدکے ویژن کا خیرمقدم کرتے ہیں، انہوں نے شاندار تقریب کا انعقاد کیاہے ، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے،ہم نے ماضی میں کی گئی غلطیوں سے سیکھا اور آگے بڑھے…

اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی جس دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور خصوصاً غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک سعودی کثیر الجہتی شراکت داری کو تمام شعبوں میں مزید وسعت دینے پر…

وزیراعظم، سعودی ولی عہد ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ، اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق

زیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی کے درمیان ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا اور تجارت وسرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی…

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری 5 مقدمات میں مؤخر کر دی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں جن میں 9 مئی کے واقعے، اقدام قتل، اور جعلی رسیدوں کے…
صفحہ 6 کا 6064