بھارت افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، وزیرِ دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کابل میں افغان طالبان کی پشت پناہی کر رہا ہے، جنگ چھیڑ رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں اور بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ چھیڑ رہا…

کوئٹہ و کیچ میں سیکیورٹی آپریشنز، فتنۂ ہند کے 18 دہشت گرد ہلاک

پاک سرزمین پر انسانیت دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے چلتن اور کیچ کے علاقے بلیدہ میں کارروائیاں کی ہیں، فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں…

کُرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے…

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے چوہدری یاسین کا نام فائنل کر لیا

آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئیں۔ پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے، جبکہ موجودہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف کل عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی جائے گی۔ آزاد کشمیر میں سیاسی تبدیلی کی کوششوں نے نیا رخ…

پاکستان کو آزمانا طالبان کے لیے مہنگا ثابت ہوگا، انجام کا حساب لازماً ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ طالبان رجیم اپنے انجام کا حساب رکھے، پاکستان کی صلاحیتوں کو آزمانا بہت مہنگا ثابت ہوگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برادر ممالک کی درخواست پر پاکستان نے…

غزہ کیلئے پاکستانی فوج بھیجنے کا معاملہ زیرِ غور ہے جلد فیصلہ سامنے آئے گا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں پاکستانی افواج کی ممکنہ تعیناتی پر غور ضرور کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ان کے مطابق یہ معاملہ ابھی ’’زیرِ عمل‘‘ ہے اور کسی بھی فیصلے سے پہلے پارلیمنٹ،…
صفحہ 5 کا 6064