محمد طاہر آئی جی بلوچستان پولیس تعینات ہوگئے. پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد طاہر خیبرپختونخوا میں تعینات تھے. اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔