میٹھے مشروبات زیادہ پینے والے بچے موٹاپے کا شکار
ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپنی کم عمری میں شکر والے مشروبات کا زیادہ استعمال کرنے والے بچوں میں موٹاپے کے امکانات ایسے مشروبات کا کم استعمال کرنے والے بچوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔