خواب آور ادویات کی شہرت کچھ اچھی نہیں ہے۔ یہ خطرناک ہوتی ہیں اور ان ادویات کا استعمال عادی بنا دیتا ہے۔ تاہم ایسے مریض جن میں بے خوابی کا مرض پرانا ہو جاتا ہے، ان کے پاس خواب آور ادویات لینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا۔
علاج کے لیے ’میڈیکل کانابِس‘ یا پھر نشہ آور اشیاء کے استعمال کا متنازعہ موضوع ایک مرتبہ پھر زیر بحث آ گیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ نیورو سرجن ڈاکٹر سنجے گپتا نے علاج کے لیے منشیات کے استعمال کی حمایت کی ہے۔
ادویات ساز کمپنیاں اب ایسی دوائیں بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں جو ایک ٹیبلٹ میں متعدد ادویات کا مجموعہ ہیں اور طبی ماہرین اس کے استعمال پر زور دے رہے ہیں۔
جسمانی درد سے نجات کےلئے ادویات سے چھٹکارا پائیے اور موزوں ورزش کو یقینی بنائیے، حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ درد سے نجات دینے والی ادویات درد سرکی وجہ بن سکتی ہیں،