ایک تخمینے کے مطابق دنیا کی 16 فیصد آبادی کو قبض جیسے مرض کا سامنا ہوتا ہے۔ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا، پانی کم پینا اور متعدد دیگر وجوہات کے باعث لوگ قبض کے شکار ہوتے ہیں۔
دل کی بیماریوں کے بارے میں آگاہی اور علاج میں بے پناہ پیش رفت کے باوجود عام افراد میں اب بھی کئی ایسی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جو ان کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ کئی لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ روزمرہ زندگی میں…
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ سافٹ ڈرنک پینے کی عادت نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی سکون کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ مشروبات آنتوں میں موجود بیکٹیریا کو متاثر کر کے ڈپریشن کے امکانات بڑھا دیتے ہیں۔
لیموں کا استعمال پاکستان میں عام کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پھل (جی ہاں تکنیکی طور پر یہ پھل ہے سبزی نہیں) میں ایسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ ترش لیموں میں وٹامن سی،…