لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ہیلمٹ پہننے سے بال گرتے اور جلد خراب ہوتی ہے۔ تاہم ڈاکٹروں نے اس بارے میں حقائق سے آگاہ کر دیا۔ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ پہننا قانونی طور پر لازم ہے۔ اور یہ سڑک حادثے کی صورت میں آپ کی جان بھی بچا سکتا…
اگر آپ کے بچے سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزارتے ہیں تو یہ عادت ان کی تعلیمی قابلیت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 13 سال سے…
انسان کی روز مرہ کی جسمانی مشکلات میں سب سے بڑا مسئلہ کمر میں درد اور جھکاؤ بنتا جا رہا ہے، تقریبا تین چوتھائی لوگ اپنی عمر کے کسی نہ کسی حصے میں کمر درد کا شکار ہو جاتے ہیں۔
ملائیشیا میں فلو (انفلوئنزا) کے کیسز میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں تقریباً 6 ہزار طلبہ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ وزارتِ تعلیم کے اعلیٰ حکام کے مطابق، کچھ اسکولوں کو طلبہ اور عملے کی حفاظت کے پیشِ نظر عارضی طور…
اسپغول کو عام طور پر پانی یا چھاچھ کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ خاص طور پر قبض دور کرنے کے لیے مؤثر سمجھا جاتا ہے۔ اس کا ذائقہ ہلکا ہوتا ہے، لیکن اثر بہت زیادہ محسوس ہوتا ہے۔