پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہزاروں پوائنٹس کی کمی واقع

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہزاروں پوائنٹس کی کمی واقع فائل فوٹو پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہزاروں پوائنٹس کی کمی واقع

 پاکستان سٹاک ایکسچینج (کے ایس ای) میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث انڈیکس میں 2 ہزار 100 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store