تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

امریکا نے قطر کو اپنی ریاست آئیڈاہو میں دفاعی اڈے بنانے کی اجازت دے دی

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کو امریکی ریاست آئیڈاہو میں موجود ماؤنٹین ہوم ایئر بیس پر ایک نئی فضائی تنصیب قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جہاں قطری ایف-15 لڑاکا طیارے اور پائلٹس تعینات کیے جائیں گے۔

نوبل انعام جیتنے خاتون نے اصل حقدار صدر ٹرمپ کوٹھہرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نوبیل امن انعام یافتہ وینزویلا کی رہنما ماریا کورینا مچاڈو کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق، مچاڈو نے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ سے کہا کہ میں یہ انعام آپ کے اعزاز میں قبول کر رہی ہوں، کیونکہ امن کے اصل حقدار…

صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ امریکا نومبر سے چینی درآمدات پر اضافی 100 فیصد ٹیرف لگائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام امریکی مصنوعات کے…
صفحہ 12 کا 3075