کون سے افراد نیلم پہن سکتے ہیں؟ جانیے اس کے فوائد سفائر Sapphireیونانی زبانی کے لفظ Sappherosسے ماخوذ ہے جس کے معنی طاقت ہیں۔ اردو میں نیلم ، سنسکرت میںاِندرنیل اور عربی فارسی میںیاقوت ارزق کہا جاتا ہے۔
کتوں کی سب سے بڑی پریڈ،عالمی ریکارڈ قائم دنیا میں کتوں کی سب سے بڑی پریڈ جرمنی کے شہر ریگنشبرگ میں ہوئی 897 کتوں نے شرکت کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
گاڑیوں کے پہیوں میں پلاسٹک کا غلاف کیوں لگا ہوتا ہے؟ وجہ جانیے دنیا بھر میں روزانہ کروڑوں یا اربوں افراد مختلف گاڑیوں پر سفر کرتے ہیں۔
روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر ریکارڈ قائم ایک شخص نے روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا کارنامہ انجام دے کر دنیا کے مضبوط ترین انسان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
بابا وانگا کی پیشگوئی نے دنیا کو حیران کردیا بابا وانگا، جن کا اصل نام وینگیلیا پانڈیوا گوشتیرووا تھا، بلغاریہ کی ایک نابینا خاتون تھیں جنہیں ایک روحانی پیشگو کے طور پر شہرت حاصل ہوئی۔
کتے کی شکل کا پہاڑ دنیا کی توجہ کا مرکز چین کے ایک قدیم دریا کے کنارے کتے کے سر سے مشابہ پہاڑ مشہور سیاحتی مقام بن گیا ہے۔
برف میں دفن رہنے والا شخص زندہ کیسے بچا؟ امریکا سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ایڈن کرافٹ نے برفانی تودے کی زد میں آنے کے بعد 90 منٹ تک برف میں دفن رہنے کی کہانی سنا دی۔
14 سالہ لڑکے کے ایک ہی دن میں 6 ریکارڈز بھارت سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ لڑکے نے کمال کر دیا، ایک ہی دن میں 6 عالمی یکارڈز بنا لیے۔