پھولوں کی مدد سے اب تیار کر لیں ہیرا چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک مقامی پھول میں موجود کاربن ایٹمز کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار کیا ہے۔
کشتی میں 40 سال کا سفر، سمندرکی خوفناک کہانی مصری ماہی گیر ابو عصام نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی زندگی کے 40 سال دریائے نیل میں کشتی پر گزار دیئے۔
بینک میں مردے کا انگوٹھا لگانے کے بعد کیا ہو؟ برازیل میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون بینک سے قرض وصول کرنے کیلئے مبینہ طور پر اپنے مردہ ماموں کو بینک لے آئیں۔
رابی پیرزادہ کی خطرناک سرجری پاکستانی معروف سابقہ گلوکارہ، گانا نگار و میزبان رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب ہو گئی ہے۔
سعودی عرب کے مہنگے ترین سینیما میں انوکھی حقیقت سامنے آگئی سعودی عرب میں سینما گھروں کو کھلے 7 برس مکمل ہو چکے ہیں اور اب تک 61 ملین ٹکٹ فروخت کئے جا چکے ہیں ۔
دلوں پر راج کرنے والا موسیکار کس کو متاثرکرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا؟ برازیل کے معروف موسیقار و انفلوئنسر اپنے سوشل میڈیا فالوورز کے لیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
بھیڑوں کی نہ چھٹنی والی لڑائی کوروکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف برطانیہ میں بھیڑوں کو آپس میں لڑنے سے بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ کافی مقبول ہورہا ہے جس میں باڈی اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے۔
ٹیچر شادی کی پہلی رات اسکول کیوں گیا؟ بارات چھوڑ کر طلبہ کے امتحان لینے کے لیے اسکول پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔