رابی پیرزادہ کی خطرناک سرجری

سرجری کامیاب فائل فوٹﷺ سرجری کامیاب

پاکستانی معروف سابقہ گلوکارہ، گانا نگار و میزبان رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رابی پیرزادہ کوطبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا گیا تھا۔

رواں ماہ میں دوسری بار رابی پیرزادہ کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

2 اپریل کو بھی رابی پیرزادہ کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی۔

رابی پیرزادہ کی نئی پوسٹ کے مطابق ان کی سرجری مکمل اور کامیاب ہوئی ہے،

ان کی حالت اب پہلے سے بہتر اور خطرے سے باہر ہے۔

install suchtv android app on google app store