یوٹیوبرکا امریکہ میں تمام ائیرلائنز میں سفر کرنے کا انوکھا ٹاسک ایک یوٹیوبر جو آن لائن ایئرریک فلائی کے نام سے جانا جاتا ہے نے امریکی داخلی ایئرلائنز کی محض درجہ بندی کرنے کیلئے تمام پروازون پر سفر کرڈالا۔
ایک سال سے لاپتہ شوہر کو بیوی نے فیس بک کے ذریعے ڈھونڈ نکالا امریکا میں ایک سال قبل چھوڑ کر چلے جانے والے شوہر کی تلاش کیلئے بیوی نے سوشل میڈیا کا ایسا استعمال کر ڈالا کہ صارفین نے اسے ڈھونڈ نکالا اور دونوں کا رابطہ بھی کروا دیا۔
اب ملازمین کے لیے’’ اداسی کی چھٹیاں‘‘ بھی ملیں گی چین کی فیٹ ڈانگ لائی نامی سپر مارکیٹ نے اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی اداسی کی چھٹیاں ’’سیڈ لیوز‘‘ متعارف کروا دی ہیں۔
40 دن تک صرف اورنج جوس پر گزارا کرنے کا انوکھا تجربہ یک خاتون حال ہی میں 40 دن تک صرف اورنج جوس پر گزارا کرنے کے تجربے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
کدو میں بیٹھ کر آسٹریلین شہری کا دریا کا سفر ایک آسٹریلوی شہری نے عجیب و غریب کارنامہ انجام دیا ہے جس میں اس نے بڑے سے کدو کو لیکر اسے کشتی کے طور پر استعمال کیا اور دریا تموت کو عبور کیا۔
اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ کھلانے والا سعودی شہری گرفتار اپنے پالتو جانوروں سے محبت انسان کا فطری عمل ہے لیکن بعض اوقات اس محبت کا اظہار انسان کو جیل کی ہوا بھی کھلا سکتا ہے۔
ارب پتی جوڑے نے شادی کے دن اربوں کی ساری جائیداد عطیہ کر ڈالی ارب پتی بزنس مین نے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔
کوڑے دان میں سونے اورڈالرز سے بھرا بیگ مل گیا ایرانی شہری جسے سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا، نے اس بیگ کو مالک کو واپس کرکے نیکی کی زبردست مثال قائم کردی ہے۔