اوپر موجود پر کو دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ اس کی قیمت کیا ہو سکتی ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک قدیم پرندے کا یہ پر 28 ہزار 365 ڈالرز (79 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام ہوا ہے۔
ایک 83 سالہ سیاہ فام امریکی خاتون ہاورڈ یونیورسٹی واشنگٹن کی معمر ترین گریجویٹ بن گئیں۔ خاتون نے یہ اعزاز اس وقت حاصل کیا جب انھوں نے مذہبی علوم میں ڈاکٹرل ڈگری حاصل کی۔
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔