امریکی ہوائی جہاز کے ایک مسافر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کافی محظوظ کیا جس میں خاتون ہوائی جہاز کی کی سیٹوں کے اوپر بنے سامان رکھنے کے کیبن میں سونے کی تیاری کرتی دکھائی دیں۔
بھارت میں کھانے کی شوقین ایک خاتون نے پنیر تکہ سینڈوچ کی جگہ چکن سینڈوچ کی ڈیلیوری کرنے پر ریسٹورنٹ پر مقدمہ کرتے ہوئے 50 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔