خوشگوارشادی شدہ زندگی کا راز کیا ہے؟ ماہرین نے بتادیا ماہرین نے خوشگوار شادی شدہ زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔
نیوز کاسٹر براہ راست بلیٹن میں مکھی نگل گئیں سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیرانگی میں مبتلا کر دیتی ہیں۔
خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بالوں کا گچھا نکال لیا گیا بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹروں نے حمل کے دوران بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال لیے۔
کاکروچ دنیا میں کیسے پھیلے؟ سائنسدانوں نے اہم انکشافات کر دئیے لال بیگ ایک ایسا کیڑا ہے جو دنیا بھر میں (انٹار کٹیکا کو نکال کر) ہر جگہ نظر آ جاتا ہے۔
ایک اور ٹائی ٹینک ڈوب گیا ایک صدی قبل 1912 میں بحیرہ اوقیانوس میں اپنے دور کا سب سے عظیم الشان اور پرتعیش بحری جہاز اپنے پہلے سفر پر ڈوب گیا اور اب 112 سال بعد ایک اور ٹائی ٹینک ڈوبا ہے۔
کوؤں سے متعلق چونکا دینے والی تحقیق سامنے آگئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوّے 4 تک کی گنتی باقاعدہ گن سکتے ہیں۔
دنیا کے سب سے قدآور بیل نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا امریکا میں ایک بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
موبائل پرموصول لنک کھولا تو اکاونٹ خالی اگر آپ نے اپنے موبائل فون پر موصول کوئی نامعلوم لنک کھولنے کی غلطی کی تو پھر آپ کو اس غلطی کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے۔