ماؤنٹ ایورسٹ ہر سال کیوں اونچا ہوتا جا رہا ہے؟ وجوہات سامنے آگئیں ماؤنٹ ایورسٹ ہر سال اونچا ہو رہا ہے جو کہ بنیادی طور پر زمین کے کرسٹ اور اس میں مختلف سرگرمیوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔
امریکی شہری نے دنیا کی سب سے لمبی ٹوپی بنانے کا خواب پورا کر لیا امریکی شخص کا دنیا کی سب سے لمبی ٹوپی بنانے کا اپنا برسوں پرانا خواب پورا کر لیا۔
ملازمت اور زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست جاری ملازمت اور زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست میں ڈنمارک پہلے نمبر ہے جس کے بعد سویڈن اور پھر سوئٹزر لینڈ کا نمبر ہے۔
شادی کی عجیب رسم جو پہلے نہ کبھی سنی نہ کبھی دیکھی دنیا بھر میں شادی کی عجیب و غریب رسومات پائی جاتی ہیں جو کبھی سننے یا دیکھنے کو نہیں ملتیں۔
سوئیے اور پیسہ کمائیے! انوکھی پیشکش متعارف بھارت کی ایک کمپنی ویک فٹ (WakeFit) نے صرف سونے کی ذمے داری کے ساتھ دس لاکھ تنخواہ کے عوض انوکھی اور دلچسپ نوکری کی پیشکش کی ہے۔
آپ کو اپنے اسٹار کی مناسبت سے کونسا پالتو جانور رکھنا چاہیے؟ بلی، کتا یا طوطا دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ستاروں سے ہفتے یا دن بھر کے کام کاج کے حوالے سے جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اب دن کو سونے کے 10 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے، کمپنی کی انوکھی پیشکش جو سوتا ہے وہ کچھ نہیں حاصل کر پاتا لیکن اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے، بھارتی کمپنی نے انوکھی اور دلچسپ پیشکش کر دی۔
نام نہاد ’مسلمان ریاست‘ کا اعلان، شراب نوشی کی بھی اجازت ہوگی یورپی ملک البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کے ایک روہانی پیشوا کی جانب سے نیا ملک بنانے کی منصوبہ بندی پر کام شروع کر دیا گیا ہے جو دنیا کا سب سے چھوٹا مسلمان ملک کہلائے گا۔