ملک کے بیشترحصوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی کر دی۔
شدید گرمی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کو خوشخبری سنادی، جس سے بے حال شہری سکھ کا سانس لیں سکیں گے۔
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ، پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔
تشویشناک رپورٹ؛ زمین کے اوسط درجہ حرارت میں بڑے اضافے کا خدشہ آئندہ چار سالوں میں زمین کا اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کی آندھی اور بارش کی بڑی پیشگوئی آج پھر اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
آندھی اور طوفان سے تباہی، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 51 زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، اولے بھی گرے۔ آب پارہ میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح…
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی ملک کے بالائی علاقوں میں 23 اور 24 مئی کو گرد آلود طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔